: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا سلا م آ با د 2 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا فغا ں نستا ن کے صد ر مقا م کا بل میں ایک بس جسمیں ملٹر ی کے عہد ید ا رو ں کو لے جا یا جا ر ہا تھا خو د کش
حملہ کر دیا گیا جس سے کم از کم آ ٹھ افر ا د کی مو ت وا قع ہو گئی اور 13 افر اد ز خمی ہو گئے ۔ کا بل پو لیس چیف نے بتا یا کہ بمبا ر بس کو ٹا ر گٹ بنا یا ہو ا تھا جسمیں ا یر فو ر س کے عہد ید اروں کی مو ت وا قع ہو ئی ہے۔